اگر آپکی زبان کے سب سے زیادہ استعمال ہونے والے الفاظ *درود شریف* کے ہونگے
تو پھر آپ محسوس بھی ایسا ہی کریں گے کہ جیسے
خدا تعالیٰ کی سب سے زیادہ رحمتیں آپ پر ہی برس رہی ہوں ،،،
*اور ہاں درود پڑھا نہیں جاتا ، پڑھنے کی توفیق عطا ہوتی ہے*
تو چپ کیوں ہیں آپ بھی پڑھیے نا
💞سیدنا کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم💞
No comments:
Post a Comment