Followers

Saturday, June 19, 2021

وسیلہ بدعت ہے؟؟

وسیلہ مانگنا بدعت ہے 



 کچھ لوگ کہتے ہں یہ وسیلے سے مانگنا بریلویوں کی ایجاد ہے

جو کہ حرام شرک بدعت ہے۔


میں نے کہا چھٹی صدی ہجری میں کونسے بریلوی ہوا کرتے تھے؟؟؟

یہ بریلویوں کی ایجاد نہیں۔

صحابہ تابعین تبع تابعین و سلف صالحین کا عقیدہ و طریقہ رہا ہے کہ ہمیشہ رسول اللہﷺ کے وسیلے سے دعائیں مانگتے تھے۔


اس کتاب کا نام "مقامات حریری" ہے

جس کے مصنف رحمۃ اللّٰہ علیہ نے چھٹی صدی ہجری میں وصال فرمایا۔

انکا عقیدہ بھی یہ ہی تھا کہ

دینے والی ہے ذات اللہ کی

پر دلانا میرے حضورﷺ کا ہے

No comments:

Post a Comment

بزرگوں کی مدد کرنا

  عنوان: بزرگوں کی مدد کرنا ایک دن کا ذکر ہے کہ ایک خوبصورت گاؤں "نورپور" میں ایک چھوٹا سا بچہ رہتا تھا جس کا نام علی تھا۔ علی بہ...