⚘اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ💐
💗درود پاک ایسی عبادت ہے جو ہر حال میں قبول ہوتی ہے اس لیے اپنی زندگی میں درود و سلام کو ضرور شامل کریں اللہ پاک ہمیں اپنے پیارے آقاﷺ کی شفاعت نصیب فرمائے اور اس درود و سلام کو پل صراط پر ہمہارے لیے روشنی بنا دیں آمین ثم آمین یا رب العالمین 💕🤲💕
♥♥
اپنے پیاروں کے ایصال ثواب کے لیے جتنا مرضی درود شریف ذکر ازکار پڑھ کر دیں ۔ اور
مقدس مقامات اور مدینے شریف میں خصوصی دعا میں شامل هو جائیں ۔ 🕋♥ مرحبا
#عاشق درود♥


No comments:
Post a Comment