Followers

Monday, May 31, 2021

خاتم النبیین


 "#یہودی #ایجنٹ کا ایک اور کارنامہ"


 اس نے سلیبس تبدیل کیا اور کتابیں سکولز میں آچکی ہیں جماعت اول کی کتاب کی تصویریں دکھاتا ہوں ہمارے نبی آخر الزماں حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی شان میں اور کتاب میں جہاں کہیں بھی آپﷺ کا نام مبارک آیا ہے ساتھ خاتم النبین کا استعمال کیا گیا اس کے علاوہ سیرت رسول ﷺ کا نام تبدیل کرکے آخری رسولﷺ کر کر دیا گیا ہے 


یہ اس قدر پرسکون بات ہے کہ ہمارے بچوں کو اسلام اور اپنے نبی آخر الزماں حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ سے دور کرکے ماڈرنزم کے نام پر تباہ کیا جارہا تھا آنے والی نسلوں کے ذہن میں ترقی ترقی کا کلمہ ایسا پڑھایا جا رہا تھا کہ بس مال و دولت کے لیے جو سہی لگے وہ کرو پھر وہ اچھا ہو یا برا جبکہ ترقی کا راز ہمارے نبی آخر الزماں حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ  کے بتائے ہوئے طریقے اور سنت رسولﷺ ہیں

No comments:

Post a Comment

بزرگوں کی مدد کرنا

  عنوان: بزرگوں کی مدد کرنا ایک دن کا ذکر ہے کہ ایک خوبصورت گاؤں "نورپور" میں ایک چھوٹا سا بچہ رہتا تھا جس کا نام علی تھا۔ علی بہ...