Followers

Monday, May 31, 2021

خاتم النبیین


 "#یہودی #ایجنٹ کا ایک اور کارنامہ"


 اس نے سلیبس تبدیل کیا اور کتابیں سکولز میں آچکی ہیں جماعت اول کی کتاب کی تصویریں دکھاتا ہوں ہمارے نبی آخر الزماں حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی شان میں اور کتاب میں جہاں کہیں بھی آپﷺ کا نام مبارک آیا ہے ساتھ خاتم النبین کا استعمال کیا گیا اس کے علاوہ سیرت رسول ﷺ کا نام تبدیل کرکے آخری رسولﷺ کر کر دیا گیا ہے 


یہ اس قدر پرسکون بات ہے کہ ہمارے بچوں کو اسلام اور اپنے نبی آخر الزماں حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ سے دور کرکے ماڈرنزم کے نام پر تباہ کیا جارہا تھا آنے والی نسلوں کے ذہن میں ترقی ترقی کا کلمہ ایسا پڑھایا جا رہا تھا کہ بس مال و دولت کے لیے جو سہی لگے وہ کرو پھر وہ اچھا ہو یا برا جبکہ ترقی کا راز ہمارے نبی آخر الزماں حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ  کے بتائے ہوئے طریقے اور سنت رسولﷺ ہیں

Sunday, May 30, 2021

بیان حلفی تحفظ ختم نبوت حضرت محمد مصطفی ﷺ(ہر ذی شعور مسلمان اس کو پڑھ کر شیئر کرے)


 

قرض سے محفوظ رہنے کے لیے درود شریف


 

نمازِ فجر یعنی صبح کی نماز

 *نماز فجر کی پابندی کرنے والوں کے لئے 10 بشارتیں:*


میں سمجھتی ھوں کہ کوئی بہت بڑا بدنصیب ہی ہوگا جو ان نبوی بشارتوں کو پڑھنے یا سننے کے بعد بھی نماز فجر چھوڑ کر سوتا رہے گا!


❍ *پہلی بشارت:* 

*بروز قیامت اسے مکمل نور حاصل ہوگا۔*


پیارے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں: ( بَشِّرْ الْمَشَّائِينَ فِي الظُّلَمِ إِلَى الْمَسَاجِدِ بِالنُّورِ التَّامِّ يَوْمَ الْقِيَامَةِ) رواه أبو داود (561) وصححه الألباني في صحيح أبي داود۔


ترجمہ: تاریکیوں میں پیدل چل کر مسجد جانے والوں کو قیامت کے دن مکمل نور کی بشارت دے دو۔


❍ *دوسری بشارت:* *فجر کی سنت موکدہ دنیا ومافیہا سے افضل اور بہتر ہے تو پھر فجر کی فرض نماز کی کیا فضیلت ہوگی!*


پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں: ( رَكْعَتَا الْفَجْرِ خَيْرٌ مِنْ الدُّنْيَا وَمَا فِيهَا ) رواه مسلم (725)


ترجمہ: فجر کی دونوں رکعتیں یعنی سنت دنیا و مافیہا سے بہتر ہیں۔


❍ *تیسری بشارت:* *مسجد کی طرف زیادہ قدم چل کر آنے سے زیادہ نیکیوں کا حصول:*


پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں: جو جو بندہ اپنے گھر سے مسجد کے لیے نکلتا ہے تو اس کے ہر ایک قدم پر دس نیکیاں لکھی جاتی ہیں۔ اور مسجد میں بیٹھ کر نماز کا انتظار کرنے والا گویا مسلسل نماز پڑھ رہا ہوتا ہے یہاں تک کہ وہ اپنے اپنے گھر کو لوٹ جائے۔ (مسند أحمد ١٧٤٥٩)


❍ *چوتھی بشارت:* 

*نماز فجر میں فرشتے حاضر ہوتے ہیں۔*


ارشاد باری تعالیٰ ہے:

(أَقِمِ الصَّلَاةَ لِدُلُوكِ الشَّمْسِ إِلَىٰ غَسَقِ اللَّيْلِ وَقُرْآنَ الْفَجْرِ ۖ إِنَّ قُرْآنَ الْفَجْرِ كَانَ مَشْهُودًا (78)

نماز کو قائم کریں آفتاب کے ڈھلنے سے لے کر رات کی تاریکی تک  اور فجر کا قرآن پڑھنا بھی یقیناً فجر کے وقت کا قرآن پڑھنا حاضر کیا گیا ہے. (سورة الإسراء : ٧٨) 


❍ *پانچویں بشارت: جہنم سے نجات۔*


پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں:

لَنْ يلجَ النَّار أَحدٌ صلَّى قبْلَ طُلوعِ الشَّمْس وَقَبْل غُرُوبَها يعْني الفجْرَ، والعصْرَ. 


ترجمہ: وہ شخص ہرگز جہنم میں نہیں جائے گا جو طلوع آفتاب سے پہلے اور غروب آفتاب سے پہلے نماز پڑھے یعنی فجر اور عصر کی نماز۔ (صحيح مسلم ٦٣٤)


❍ *چھٹی بشارت: اللہ تعالی کا دیدار۔*


جریر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں:

ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر تھے آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے چاند کی طرف نظر اٹھائی جو چودھویں رات کا تھا۔ پھر فرمایا کہ تم لوگ بے ٹوک اپنے رب کو اسی طرح دیکھو گے جیسے اس چاند کو دیکھ رہے ہو ( اسے دیکھنے میں تم کو کسی قسم کی بھی مزاحمت نہ ہو گی ) یا یہ فرمایا کہ تمہیں اس کے دیدار میں مطلق شبہ نہ ہو گا اس لیے اگر تم سے سورج کے طلوع اور غروب سے پہلے ( فجر اور عصر ) کی نمازوں کے پڑھنے میں کوتاہی نہ ہو سکے تو ایسا ضرور کرو۔ (صحيح البخاري ٥٧٣ ومسلم ١٨٢)


❍ *ساتویں بشارت: پوری رات تہجد کا ثواب۔*


پیارے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں: جس نے عشاء کی نماز باجماعت ادا کی تو گویا اس نے آدھی رات قیام کیا اور جس نے صبح کی نماز باجماعت ادا کی تو گویا اس نے پوری رات تہجد پڑھی۔. (مسلم ٦٥٦)


❍ *آٹھویں بشارت: فرشتوں کی دعا۔*


پیارے رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم فرماتے ہیں: جو شخص نماز فجر پڑھنے کے بعد اپنی جائے نماز پر بیٹھا رہے تو فرشتے اس کے لئے دعا کرتے ہیں اور فرشتوں کی دعا یہ ہوتی ہے: اے اللہ! اس بندے کی مغفرت فرما. اے اللہ! اس بندے  پر رحم فرما۔

(مسند أحمد ١٢٥١)


❍ *نویں بشارت: مکمل حج اور عمرے کا ثواب۔*


پیارے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں:

مَنْ صَلَّى الْغَدَاةَ فِي جَمَاعَةٍ ثُمَّ قَعَدَ يَذْكُرُ اللَّهَ حَتَّى تَطْلُعَ الشَّمْسُ ثُمَّ صَلَّى رَكْعَتَيْنِ كَانَتْ لَهُ كَأَجْرِ حَجَّةٍ وَعُمْرَةٍ , تَامَّةٍ تَامَّةٍ تَامَّةٍ ) رواه الترمذي (586).


ترجمہ: جو شخص فجر کی نماز باجماعت ادا کرنے کے بعد طلوع آفتاب تک بیٹھ کر اللہ کا ذکر و اذکار کرتا رہے پھر دو رکعت نماز ادا کرے تو اسے پورا پورا حج اور عمرے کا ثواب اب حاصل ہوگا۔


❍ *دسویں بشارت: نماز فجر آفات و مصائب سے حفاظت کی ضامن ہے۔*


پیارے رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم فرماتے ہیں: ( مَن صَلَّى الصُّبحَ فَهُوَ فِي ذِمَّةِ اللَّهِ ، فَلا يَطلُبَنَّكُمُ اللَّهُ مِن ذِمَّتِهِ بِشَيْءٍ فَيُدرِكَهُ فَيَكُبَّهُ فِي نَارِ جَهَنَّمَ )


ترجمہ:جو صبح کی نماز ادا کرلے تو وہ اللہ کے حفظ و امان میں آجاتا ہے۔ (صحيح مسلم ٦٥٧)


ROZI DENE WALA

 


Saturday, May 29, 2021

درود شریف پڑھیں اپنا نصیب چمکائیں


 

درود پاک زندگی Durood Pak Zindagi

 اِس زِندگی میں اُس زِندگی کی تیاری کیجیے.

📿درود پاک پڑھتے جائیں .

📿درود پاک پڑھواتے جائیں


🌹

اللَّهُمَّ صَل عَلٰی سَيِد ِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِہٖ محمّدِِ وٙبٙارِکْ وٙسْلِمْ وٙصٙلُو عٙلِیہ


پانچ قسم کے لوگوں کے پاس مت بیٹھیں


 

مال میں خیر وبرکت کا درود


 

مولانا روم رحمۃاللہ علیہ


  1.  لوگ صرف یہ سمجھتے ہیں کہ بتہ صرف پتھر کی مورتی کا نام ہے ہر وہ چیز جو آپ کے دل میں اللہ تعالیٰ سے زیادہ اھمیت اختیار کر جائے وہی آپ کا بت ہے. 

آقا میری عرضی

 

آقاﷺمیری عرضی۔

میرا درود و سلام قبول ھو۔۔۔

🌺صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم🌺

💚الصلوة والسلام علیک یارسول اللہﷺ💚

❤الصلوة والسلام علیک یاحبیب اللہﷺ❤

💚الصلوة والسلام علیک یانبی اللہﷺ💚

❤ الصلوة والسلام علیک یانور اللہﷺ❤

❤الصلواۃ والسلام علیک یارسول اللہ۔

💚الصلواۃ والسلام علیک یا نبی اللہ

💜الصلواۃ والسلام علیک یاحبیب اللہ

💛الصلواۃ والسلام علیک یا خلیل اللہ

💙الصلواۃ والسلام علیک یاصفی اللہ

❤الصلواۃ والسلام علیک یاخیرِخلق اللہ

💚الصلواۃ والسلام علیک یامکی اللہ

💜الصلواۃ والسلام علیک یاقریشی اللہ

💛الصلواۃ والسلام علیک یامدنی اللہ

💙الصلواۃوالسلام علیک یامن اختارہ اللہ

❤الصلواۃ والسلام علیک یامن عظمہ اللہ

💚الصلواۃ والسلام علیک یاخلیفتہ اللہ 

💜الصلواۃ والسلام علیک یاحضر ۃ اللہ

💛الصلواۃ والسلام علیک یاصفو ۃ اللہ

💙الصلواۃ والسلام علیک یاحجة اللہ

❤الصلواۃ والسلام علیک یارحمةاللہ 

💚الصلواۃ والسلام علیک یا  نور اللہ

💛الصلواۃوالسلام علیک یامحمد رسول اللہ

 💜۔صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم۔

💙الصلواۃوالسلام علیک یاصاحب التاج والمعراج

❤الصلواۃوالسلام علیک یاصاحب حوض الکوثر

💚الصلواۃوالسلام علیک یاصاحب الشفاعتة

💜الصلواۃ والسلام علیک یاصاحب النعمة

💛الصلواۃ والسلام علیک یاخاتم النبوةوالرسالة

💙الصلواۃ والسلام علیک یانبی المدنی

❤الصلواۃ والسلام علیک یانبی الحرمی۔

الصلواۃ والسلام علیک یانبی العربی۔

💚الصلواۃ والسلام علیک یانبی الحجازی

💜الصلواۃ والسلام علیک یانبی التھامی

💛الصلواۃ والسلام علیک یانبی الھاشمی

💙الصلواۃ والسلام علیک یانبی القرشی

❤الصلواۃ والسلام علیک یانبی الزکی

💚الصلواۃ والسلام علیک یانبی الامی

❤️الصلوة والسلام علیک یا میرے مشکل کشا میرے ہادی میرے رہنما میرے بادشاہ میرے سلطان 

❤️الصلوة والسلام علیک یاغوث اکبر دوجہاں دلارے خواجگان دارشفا بادشاہ مشکل کشاہ

❤️الصلوة والسلام علیک یا سوہنی سورت والیا

❤️الصلوة والسلام علیک یا کالیاں ہسین زلفاں والیا

❤️الصلوة والسلام علیک یا گنہگاراں نو سینے نال لان والیا

❤️الصلوة والسلام علیک یا بے نور قلباں نوں اپنے نور نال روشن کرن والیا 

❤️الصلوة والسلام علیک یا میرے مالک 

❤صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️

اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي

وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہِ وبارك وسلم 

اللھم ربنّا آمین۔

تم ھو شفاۓ مرض خلقِ خدا خود غرض۔

خلق کی حاجت بھی کیا۔تم پہ کڑوڑوں درود 

شافی و نافی ھو تم۔کافی و وافی ھو تم

درد کو کر دوا۔ تم پہ کڑوڑوں درود۔

برسے کرم کی بھرن۔۔پھولیں نعم کےچمن 

ایسی چلا دو ھوا تم پہ کڑوڑوں درود۔۔

🌹ھزاروں درود ھزاروں سلام۔

🌹لاکھوں درود لاکھوں سلام۔

🌹کڑوڑوں درود کڑوڑوں سلام۔

🌹بے حد درود بے حد سلام۔

🌹بروحِ محمد علیہ سلام۔

🌹بےحد درود وسلام پیارے آقاﷺ پر۔

🌹آپﷺ کےوالدین کریمین پر۔

🌹آپﷺ کی آلِ پاک پر۔

🌹آپﷺ کی ازواجِ مطہرات پر۔

🌹آپﷺ کےتمام اصحابؓ پر۔

🌹اور تمام پیروی کرنیوالوں پر۔

 ❤صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم❤

  🌺صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم🌺

💚 الصلوة والسلام علیک یارسول اللہﷺ

 ❤الصلوة والسلام علیک یاحبیب اللہﷺ

 💚الصلوة والسلام علیک یا نبی اللہﷺ

 ❤ الصلوة والسلام علیک یا نور اللہﷺ


 🌺صلی اللہ علیک یارسول اللہ ﷺ

 🌺صلی اللہ علیک یاحبیب اللہﷺ

 🌺صلی اللہ علیک یارسول اللہ ﷺ

🌺صلی اللہ علیک یاحبیب اللہﷺ


دل کی کیفیت کو لفظوں میں بیاں کیسے کروں 

میرے خاموش لہجے کی صدا سن لیجیۓ آقاﷺ

ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ

بزرگوں کی مدد کرنا

  عنوان: بزرگوں کی مدد کرنا ایک دن کا ذکر ہے کہ ایک خوبصورت گاؤں "نورپور" میں ایک چھوٹا سا بچہ رہتا تھا جس کا نام علی تھا۔ علی بہ...