Durood Sharif is message of love Spread the fragrance of love as much as possible Make your life beautiful and the life of the hereafter fragrant. Durood Sharif reciting is sign of Love with Holy Prophet and also sign of EMAN. درود شریف ﷲ عزوجل اور اس کے رسول ﷺ کی رضا حاصل کرنے کا آسان ذریعہ ہے، درود شریف ایک ایسا عمل ہے جسے اللہ عزوجل اور اس کے فرشتے بھی انجام دے رہے ہیں اور اللہ نے قرآن پاک میں اس کا واضع حکم فرمایا ہے.
Followers
Monday, March 21, 2022
Monday, February 28, 2022
Sunday, February 27, 2022
Leak balti کہیں آپ کی نیکیوں کی بالٹی لیک تو نہیں... احتیاط کریں
لیکیج بالٹی سے ہوشیار رہیں!
1- آپ (خاتون) حجاب کر رہی ہیں لیکن میک اپ کے ساتھ اور آپکا عبایا سٹائلش اور بہت تنگ ہے (یہ لیک بالٹی ہے)
2- اور آپ (مرد) داڑھی کو چہرے پر سجایا ہوا ہے لیکن نظریں جھکی ہوئی نہیں ہیں (لیک بالٹی)
3- تمام عبادات ٹائم پر انجام دے رہے ہیں لیکن ریاکاری کے ساتھ (لیک بالٹی)
4- باہر دوستوں کے ساتھ بہت نرم لہجہ اور رویہ لیکن گھر میں ماں، باپ، بیوی اور بچوں کے ساتھ بداخلاقی (لیک بالٹی)
5- مہمانوں کی بہت آو بھگت اور خدمت لیکن ان کے جانے کے بعد ان کی غیبت (لیک بالٹی)
6- صدقہ بہت زیادہ نکالنا لیکن اس کے ساتھ ساتھ فقراء کو طعنے تنکے دینا (لیک بالٹی)
7- تہجد اور قرآن کثرت سے پڑھنا لیکن رشتہ داروں سے قطع تعلق (لیک بالٹی)
8- روزہ رکھ رہے ہیں بھوک اور پیاس کی سختی کو برداشت کر رہے ہیں لیکن اس دوران بداخلاقی اور توہین بھی کر رہے ہیں (لیک بالٹی)
9- دوسروں کے ساتھ نیکی کر رہے ہیں لیکن کسی مقصد کو حاصل کرنے کے لئے نہ کہ رضاے الہی کے لئے (لیک بالٹی)
خبردار: نیکیوں کو لیک بالٹی میں اکٹھا مت کریں
آپ اتنی محنت سے جمع کر رہے ہیں جبکہ وہ ساری کی ساری بہہ رہی ہیں اور بالٹی خالی ہوتی جا رہی ہیں۔😢
Friday, February 25, 2022
Thursday, February 24, 2022
بزرگوں کی مدد کرنا
عنوان: بزرگوں کی مدد کرنا ایک دن کا ذکر ہے کہ ایک خوبصورت گاؤں "نورپور" میں ایک چھوٹا سا بچہ رہتا تھا جس کا نام علی تھا۔ علی بہ...
-
درودابراہیمی ایک شام، گھر کی روشنیوں کے درمیان والد اپنےدو بچوں، احمد اور فاطمہ کے ساتھ قالین پر بیٹھے تھے۔ نمازِ مغرب کے بعد انہوں نے ب...
-
عنوان: بزرگوں کی مدد کرنا ایک دن کا ذکر ہے کہ ایک خوبصورت گاؤں "نورپور" میں ایک چھوٹا سا بچہ رہتا تھا جس کا نام علی تھا۔ علی بہ...