Followers

Friday, September 10, 2021

درود پاک زندگی Durood Pak Zindagi

 *زندگی میں کتنے حادثات ہوتے ہیں نا۔  کتنے لوگ مرتے ہیں بچھڑتے ہیں، پر ناجانے کیوں ڈر نہیـــــــں لگتا۔۔۔۔۔!!*

⇚  موت یاد نہیـــــں آتی۔

⇚  دل نہیـــــــں پگھلتا۔

⇚  آنسو نہیــــــں بہتے۔

⇚  اللّٰه یاد نہیـں آ تا۔ 

⇚  قبر یاد نہیــــــــں آتی۔

⇚  جہنم سے ڈر نہیــــں لگتا۔ 

⇚  سجدہ کرنے کو دل نہیــں کرتا۔


⚠️  جانتے ہیـــں کیوں۔۔۔۔!!


*ثُمَّ قَسَتۡ قُلُوۡبُكُمۡ مِّنۡۢ بَعۡدِ ذٰلِكَ فَهِىَ كَالۡحِجَارَةِ اَوۡ اَشَدُّ قَسۡوَةً‌ ؕ وَاِنَّ مِنَ الۡحِجَارَةِ لَمَا يَتَفَجَّرُ مِنۡهُ الۡاَنۡهٰرُ‌ؕ وَاِنَّ مِنۡهَا لَمَا يَشَّقَّقُ فَيَخۡرُجُ مِنۡهُ الۡمَآءُ‌ؕ وَاِنَّ مِنۡهَا لَمَا يَهۡبِطُ مِنۡ خَشۡيَةِ اللّٰهِ‌ؕ وَمَا اللّٰهُ بِغَافِلٍ عَمَّا تَعۡمَلُوۡنَ‏ ﴿۷۴ سورہ بقرہ*


پھر اس کے بعد تمہارے دل سخت ہو گئے۔ گویا وہ پتھر ہیں یا ان سے بھی زیادہ سخت۔ اور پتھر تو بعضں ایسے ہوتے ہیں کہ ان میں سے چشمے پھوٹ نکلتے ہیں، اور بعضں ایسے ہوتے ہیں کہ پھٹ جاتے ہیں، اور ان میں سے پانی نکلنے لگتا ہے، اور بعضں ایسے ہوتے ہیں کہ اللّٰه کے خوف سے گر پڑتے ہیں، اور اللّٰه تمہارے عملوں سے بے خبر نہیں ۔


یہ دل ہے جو اللّٰه کو نہیــــں مانتے۔۔۔ جس دل میں اللّٰه سب سے بڑا ہو۔ اسے  اللّٰه اکبر کہنے میں کتنی دیر لگتی ہے۔


یا مقلب القلوب ثبت قلبی۔۔۔♥️


بزرگوں کی مدد کرنا

  عنوان: بزرگوں کی مدد کرنا ایک دن کا ذکر ہے کہ ایک خوبصورت گاؤں "نورپور" میں ایک چھوٹا سا بچہ رہتا تھا جس کا نام علی تھا۔ علی بہ...