🔑💚ایک عمل ایک خزانہ💚🔑
زندگی میں ایک بار یہ عمل ضرور کریں
پھر اس عمل کے کرشمات دیکھیں
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
میرے پیارے عزیز دوشتو بھاٸیو اور معزز بہنو
آج آپ لوگوں کی خدمت میں درود شریف کا ایک ایسا عمل پیش کر رہا ہوں جو خزانہ ہے👉
یہ خزانہ لازوال خزانہ ہے👉
یہ خزانہ دنیا و آخرت کا خزانہ ہے👉
یہ روحانیت کا خزانہ ہے👉
یہ اسرار کا خزانہ ہے👉
یہ انوار کا خزانہ ہے👉
یہ نعمتوں کا خزانہ ہے👉
یہ راحتوں کا خزانہ ہے👉
یہ چاھتوں کا خزانہ ہے👉
یہ محبتوں کا خزانہ ہے👉
یہ عزتوں کا خزانہ ہے👉
یہ برکتوں کا خزانہ ہے👉
یہ رحمتوں کا خزانہ ہے👉
وہ لوگ جو وظاٸف پڑھ پڑھ کے تھک چکے ہیں👉
وہ لوگ جو درد مند ہیں قرض مند ہیں👉
وہ لوگ جو مشکلات کا شکار ہیں👉
وہ لوگ جو مساٸل میں گرفتار ہیں👉
وہ لوگ جو بیمار ہیں👉
وہ لوگ جو بے بس ہیں لاچار ہیں👉
وہ لوگ جن کو پریشانیوں سے نجات نہیں ملتی👉
وہ لوگ جن کی حاجات پوری نہیں ہوتیں👉
وہ لوگ جن کو رزق کی تنگی ہے👉
وہ لوگ جن کے رشتے نہیں ہوتے👉
وہ لوگ جن کی ازواجی زندگی میں مساٸل ہیں👉
وہ لوگ جو اولاد کی نعمت سے محروم ہیں👉
وہ لوگ جن کو مشکلات نے مار ڈالا ہے👉
وہ لوگ جنہیں غموں نے ٹور دیا ہے👉
وہ لوگ جن کی آہیں صداٸیں دعاٸیں قبول نہیں ہوتیں👉
وہ لوگ جن کی اولاد نا فرمان ہے👉
وہ لوگ جن کے کے گھر ویران ہو چکے ہیں👉
وہ لوگ جو جادو کا شکار ہیں👉
وہ لوگ جو رجعت کا شکار ہیں👉
وہ لوگ جو زندگی سے مایوس ہو چکے ہیں👉
ان سب کے لۓ یہ عمل بہت بڑا خزانہ ہے🔑👉
یہ عمل بہت آسان ہے👉 یہ عمل بے خطا ہے👉
اس عمل کو زندگی میں ایک بار ہی پڑھ لیں تو زندگی کی بہاریں لوٹ آتی ہیں👉
طریقہ نوٹ فرمالیں👈حضور نبی پاکﷺ کے ننانوے نام مبارک ہیں
جو قرآن پاک کے آخر میں لکھے ہوتے ہیں جن میں پہلا نام ہے 👈محمدﷺ دوسرا ہے 👈احمدﷺ
عمل اس طرح کرنا ہے کے آپ نے ایک بار پڑھنا ہے 👈محمد پھر سو بار یہ درود بڑی محبت اور توجہ سے پڑھیں
👈اَللّٰھُمَّ صَلّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَ آل مُحَمَّدَ👉
پھر ایک بار پڑھیں 👈احمد پھر سو بار یہ ہی درود پاک محبت و توجہ سے پڑھیں
اسی طرح آپ نے نبی پاک ﷺ کے ننانوے نام پڑھنے ہیں اور ہر ایک نام کے بعد سو بار پڑھنا ہے👇
👈❤اَللّٰھُمَّ صَلّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَ عَلٰی آلِ مُحَمَّدَ❤👉
یہ عمل ایک دن میں پورا کر سکیں تو ایک دن میں ہی پورا کر لیں👉۔
نہیں تو 2 دنوں میں👉 یا 3 دنوں میں👉 یا 10 دنوں میں یہ عمل پورا کر لیں🔑👉
میں یقین سے کہ رہا ہوں اس عمل سے آپ کی زندگی میں انقلاب آجاۓ گا۔۔۔ ان شاء اللہ






